ویڈیو کلیپ/ نسل پرستی کی آگ میں جلتا ہوا اسرائیل




چند روز قبل صہیونی پولیس کے ہاتھوں ۱۹سالہ اتھوبیایی نوجوان کی موت کے بعد بھڑکنے والی اعتراضات کی آگ تھمنے کا نام نہیں لے رہی اور روز بروز نسل پرستی پر معترض افراد اور صہیونی پولیس کے درمیان جھڑپوں کی تصاویر منظر عام پر آ رہی ہیں۔