بایگانی‌های تازہ خبریں - خیبر

زمرہ: تازہ خبریں

یہودی ریاست میں‌ جنسی تعلقات کے عوض جج بھرتی کیے جانے کا خوفناک اسکینڈل

اسرائیل میں پولیس نے ایک بڑے وکیل کو جنسی روابط کے عوض عدالتی بھرتیوں کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔

صہیونی فوج نے ۱۳ فلسطینیوں کو بے گھر کر دیا

قابض صہیونی فوج کی تشدد آمیز کاروائی کے نتیجے میں 13 فلسطینی سخت سردی میں کھلے آسمان تلے زندگی گذارنے پر مجبور ہوگئے ہیں

صہیونی ریاست کے ہاتھوں ایک سال میں ۳۲ ہزار بار فلسطینیوں کے حقوق کی پامالی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں گذشتہ برس صہیونی فوج نے نہتے فلسطینیوں کے بنیادی‌ حقوق کی 32 ہزار بار پامالی کا ارتکاب کیا۔

تیتن یاہو کی مضحکہ خیز ہرزہ سرائیوں کا کرارا جواب

میجر جنرل جعفری نے یہودی ریاست کے وزير اعظم کی حالیہ دھمکیوں کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا: اسلامی جمہوریہ ایران اسلامی مزاحمت محاذ کو طاقتور بنانے اور شام کے مظلوم عوام کی حفاظت کے لئے، اپنے عسکری اور انقلابی مشیروں نیز اپنا جنگی سازوسامان اور ہتھیاروں کی موجودگی کو شام میں برقرار رکھیں گے۔

نیتن یاھو حکومت کا اسرائیل کو ۱۷ ارب شیکل بجٹ خسارے کا تحفہ

موجودہ اسرائیلی وزارت خزانہ نے آئندہ سالوں کے لیے بجٹ کی تیاری کا کام چھوڑ دیا ہے۔ اس وقت اسرائیلی حکومت کو 17 ارب 40 کروڑ شیکل خسارے کا سامنا ہے۔

سید حسن نصر اللہ بخیر و عافیت ہیں/ دل کا دورہ پڑنے کی خبر سنہ ۱۹ کا سب سے بڑا جھوٹ

بےشمار ذلتوں اور خفتوں سے دوچار یہودی ریاست اپنی تمام تر ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کے لئے اب نہایت ذلت آمیز تشہیری مہم پر اتر کر چند دن قبل افواہ اڑائی ہے کہ سید حسن نصراللہ بیمار ہیں اور انہیں دل کا دورہ پڑا ہے۔

اسرائیل کے خلاف ملائیشیا کا شجاعانہ اقدام قابل ستائش

ملائیشیا نے صہیونی ریاست سے اپنی نفرت کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیلی تیراک کے داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

پاکستان کی جانب سے اسرائیلیوں کو آن ارائیول ویزہ جاری کرنے کی تردید

حکومت پاکستان نے اسرائیلی باشندوں کے لئے ویزہ کی فراہمی سے متعلق خبروں کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا۔

شام پر اسرائیلی حملوں کی وجہ کیا ہو سکتی ہے؟

غاصب صہیونی ریاست کے جنگی طیاروں نے شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافاتی علاقوں کو ایک بار پھر اپنے حملوں کا نشانہ بنایا۔

اسرائیل کا اربوں ڈالر کی لاگت سے شروع کیا گیا انٹیلی جنس منصوبہ فلاپ

ملٹری انٹیلی جنس کے اس پروجیکٹ کو حساس ہونے کی وجہ سے صیغہ راز میں رکھا گیا تھا اور اس پر اربوں ڈالر کا بجٹ صرف کیا گیا۔
عنوان 1 سے 5712345 » 102030...آخری »