آرکائیوز "رپورٹ"

صہیونی جیلوں میں فلسطینی بچوں کے ساتھ کیا ہو رہا ہے؟

صہیونی جیلوں میں فلسطینی بچوں کے ساتھ کیا ہو رہا ہے؟

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کے مطابق، فلسطین کے اسرائیلی جیلوں میں فلسطینیوں کے حوالے سے قائم کردہ سرکاری ادارے امور اسیران و محررین نے ایک رپورٹ میں صہیونی جلادوں کے ہاتھوں نہتے فلسطینی بچوں پر وحشیانہ تشدد کے لرزہ خیز...

مزید...
‘عرب مردہ باد’ ۔۔۔۔ نعرے سے نظریئےتک!

‘عرب مردہ باد’ ۔۔۔۔ نعرے سے نظریئےتک!

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ: قابض صہیونی ریاست کی رگ رگ میں فلسطینیوں اور عربوں سے نفرت پائی جاتی ہے۔ ان کے نزدیک اچھا عرب صرف وہی ہے جو زندہ نہیں بلکہ فوت ہوچکا ہے۔ دوابشہ خاندان اور ابو خضر صہیونیوں کی عربوں سے نفرت اور...

مزید...
سعودی عرب میں قید فلسطینیوں کے ساتھ وحشیانہ سلوک کا انکشاف

سعودی عرب میں قید فلسطینیوں کے ساتھ وحشیانہ سلوک کا انکشاف

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ: یورو مڈل ایسٹ آبزرویٹری برائے ہیومن رائٹس نے جمعہ کے روز سعودی حکام سے مطالبہ کیا کہ وہ ان درجنوں فلسطینیوں کے بارے میں معلومات کو فوری طور پر منظرعام پر لائے جنہیں مملکت کے اندر سے اٹھا کر...

مزید...
صہیونی حکام کا مسجد ابراہیمی پر دھاوا؛ مقاصد کیا تھے؟

صہیونی حکام کا مسجد ابراہیمی پر دھاوا؛ مقاصد کیا تھے؟

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ: حال ہی میں اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور صدر رئوف ریفلین نے فلسطین کی تاریخی مسجد ابراہیمی میں دھاوا بولا۔ صہیونی ریاست کے نام نہاد لیڈروں کی طرف سے اس اشتعال انگیز اور اسلام دُشمن...

مزید...
مسٹر ٹرمپ ماڈرن یزید
نیشنل انٹرسٹ اور کربلا:

مسٹر ٹرمپ ماڈرن یزید

خیبر تجزیاتی ویب گاہ: امریکی جریدے نیشنل انٹرسٹ نے ایک مضمون میں لکھا: "حسین(ع) کی صدا کو عنقریب ہر گوشے میں سنا جائے گا، ہمیں جنگ کی دھمکی مت دو، ہم زندہ ہیں، ہم نے اپنی شمشیریں سونت لی ہیں، اور تمہیں جواب دینے کے لئے تیار...

مزید...
عرب سرزمین پر صہیونی دشمن کے حملے اور عرب حکمرانوں کے لبوں پر شرمناک خاموشی

عرب سرزمین پر صہیونی دشمن کے حملے اور عرب حکمرانوں کے لبوں پر شرمناک خاموشی

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ: عرب اخبار "رأی الیوم" میں لکھنے والے لبنانی تجزیہ نگار "طلال سلمان" نے لکھا ہے کہ غاصب صیہونی دشمن عرب سرزمین کے طول و عرض کے ہر نکتے پر نہ صرف بآسانی ہوائی حملے کر رہا ہے، بلکہ اس کے لڑاکا طیارے...

مزید...
بغل میں چھوری منہ میں رام رام/ ترکی نے فلسطینیوں پر کیا عرصہ حیات تنگ

بغل میں چھوری منہ میں رام رام/ ترکی نے فلسطینیوں پر کیا عرصہ حیات تنگ

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کے مطابق، ترک حکام نے استنبول میں غیر اندارج شدہ مہاجرین کو کہا ہے کہ جن صوبوں میں ان کے ناموں کا اندارج کیا گیا تھا وہ ان صوبوں میں لوٹ جائیں۔ اطلاعات کے مطابق، انھیں زبردستی شام کے صوبے ادلب...

مزید...
قبلہ اول میں صہیونیوں کی لگائی آگ آج بھی بھڑک رہی ہے!

قبلہ اول میں صہیونیوں کی لگائی آگ آج بھی بھڑک رہی ہے!

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ: اکیس اگست 1969ء کو گذرے آج 48 برس بیت گئے ہیں۔ آج سے اڑتالیس سال قبل انسان اور مذہب و اخلاق کے دشمن صہیونیوں نے قبلہ اول کو نذرآتش کرنے کی جو مذموم اور مجرمانہ سازش کی تھی وہ اپنی شکل بدل بدل کر...

مزید...
اشک آور گیس کے گولے اسرائیلی فوج کا آلہ قتل!

اشک آور گیس کے گولے اسرائیلی فوج کا آلہ قتل!

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کے مطابق، عام طور پر یہ خیال کیا جاتا ہے کہ آنسوگیس کا مظاہرین کے خلاف استعمال مہلک ثابت نہیں ہوتا مگر صہیونی فوج پرامن فلسطینی مظاہرین کے خلاف جس نوعیت کی آنسوگیس کی شیلنگ کرتی ہے وہ انتہائی...

مزید...
اسرائیل نواز ایچ پی (HP) کمپنی سے بائیکاٹ تحریک میں لاکھوں افراد شامل

اسرائیل نواز ایچ پی (HP) کمپنی سے بائیکاٹ تحریک میں لاکھوں افراد شامل

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کے مطابق، برطانیہ کی دوسری بڑی یونین unite the union ایک ملین دو لاکھ سے زائد ممبرز کے ساتھ ایچ پی کمپنی سے بائیکاٹ تحریک کے ساتھ شامل گئی ہے۔ ہالینڈ کی بھی سب سے بڑی یونین FNV نے بھی رواں سال اپریل کے...

مزید...