بایگانی‌های فلسطین و مزاحمت - خیبر

زمرہ: فلسطین و مزاحمت

اسرائیل کا کوئی مستقبل نہیں، یہودی بھاگ جائیں گے

ایک اسرائیلی مؤرخ نے حیران کن اور سنسنی خیز اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی تشخص کا کوئی مستقبل نہیں ہے اور یہودی فلسطین چھوڑ کر بھاگ جائیں گے۔

اسرائیلی وزیر کی قیادت میں قبلہ اول کی بے حرمتی

اسرائیلی وزیر کی قیادت میں یہودی آباد کاروں‌ نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی اور تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کیں۔

وادی اردن کو اسرائیل سے ضم کرنے کی سازش جاری: ہاآرٹض

اسرائیل کے عبرانی اخبار"ہاآرٹض" نے کہا ہے کہ اسرائیلی ریاست وادی اردن کے علاقوں کو ضم کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔

فلسطینیوں کی اسرائیل کے خلاف نئی تحریک شروع کرنے کی دھمکی

اگر غزہ کی پٹی کا محاصرہ ختم نہ کیا گیا تو فلسطینی قوم اسرئیل کے خلاف ایک نئی تحریک چلانے اور دیگر مزاحمتی وسائل استعمال کرنے پر مجبور ہوگی۔

بیت المقدس میں اذانوں پر پابندی کی کوششیں تیز

عبرانی ٹی وی چینل کے مطابق لیئون آئندہ چند ہفتوں کے دوران یہودی کالونیوں کے قریب واقع مساجد میں اس منصوبے کو عملی شکل دینا چاہتے ہیں۔

ایک بار ضرور پڑھیں/”فرشتہ مہربانی” کی شہادت پر نیویارک ٹائمز کی تازہ رپورٹ

" مجھ سے کہتے ہیں جب تمہارے سمت کوئی گولی آ رہی ہو تو سر کو جھکا لو " میں نے انہیں جواب دیا گولی نے میرا انتخاب کر لیا ہے ، چونکہ مجھے پتہ نہیں سر کیسے خم کیا جاتا ہے ، پھر میں کیوں اپنی راہ کو تبدیل کروں کیوں اپنی ڈگر کو بدلوں "

۲۰۱۸ میں ہوئے فلسطینیوں پر ظلم کی مختصر رپورٹ

فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک ادارے کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2018ء کے دوران اسرائیلی ریاستی دہشت گردی میں 343 فلسطینی شہید اور 5 ہزار کو حراست میں لیا گیا۔

رزان النجار کو صہیونی فوج نے منصوبے کے تحت شہید کیا: نیویارک ٹائمز

امریکی اخبار کے مطابق صہیونی فوج نے فلسطینی نوجوان طبی کارکن رزان النجار کو اس وقت گولیاں ماریں جب وہ زخمیوں کی مرہم پٹی میں مصروف تھیں۔

نابلس پر صہیونی فوجیوں کا وحشیانہ حملہ، دسیوں طالبعلم زخمی

صہیونی فوجیوں نے نابلس کے شمالی علاقے سبسطیہ پر حملہ کر کے اسکول جانے والے بچوں پر آنسو گیس کا استعمال کیا جس کی وجہ سے کئی طالبعلم زخمی ہوئے ہیں۔

نیتن یاہو کے مقابلے میں نئی سیاسی پارٹی کا اعلان

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف نفتالی بینیٹ اور ایلیٹ شاکید نے نئی سیاسی پارٹی کا اعلان کر دیا ہے۔
عنوان 1 سے 3812345 » 102030...آخری »