بایگانی‌های ویڈیو - خیبر

زمرہ: ویڈیو

ویڈیو کلیپ/فلسطین کے ۲۰۱۸ میں قابل ذکر واقعات

2018 میں رونما ہونے والے فلسطین میں اہم واقعات پر ایک نظر

ویڈیو کلیپ/ آیت اللہ شیخ نمر کی شہادت کی برسی/ لہو کا قصاص

کلام نجیب الحسن زیدی، نیریٹر باقر رضا کاظمی

ویڈیو کلیپ/ ایک شجاع ماں بچے کو کیسے رخصت کرتی ہے!

ایک فلسطینی ماں صہیونی دھشتگردوں کے ہاتھوں شہید ہوئے اپنے ننھے بچے کو رخصت کر رہی ہے۔ غاصب صہیونی ریاست نے سنہ 2000 سے لے کر اب تک 2070 فلسطینی بچوں کا قتل کیا ہے جبکہ صرف 2018 میں 52 بچے صیہونی درندوں کے حملوں کا نشانہ بن چکے ہیں۔

ویڈیو کلیپ/ بیت المقدس کی سیر

درج ذیل کلیپ بھی آپ دیکھ سکتے ہیں: ویڈیو کلیپ/ اسرائیل کے قیام کا تاریخچہ (پہلی قسط) ویڈیو کلیپ/ اسرائیل کے قیام کا تاریخچہ (دوسری قسط)

ویڈیو کلیپ/ اسرائیل کے قیام کا تاریخچہ (دوسری قسط)

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ نے جعلی ریاست اسرائیل کی تشکیل کے لیے برطانیہ کے اعلان بالفور کی سالگرہ کے موقع پر “اسرائیل کے قیام کا تاریخچہ” کے عنوان سے چند ویڈیو کلیپ تیار کئے ہیں جن کے بارے میں ناظرین کی آراء کے خواہاں ہیں۔ برائے مہربانی ناظرین حضرات ویڈیو کلیپ کے اختتام پر اسی صفحے پر اپنی مفید آراء سے نوازیں۔

ویڈیو کلیپ/ اسرائیل کے قیام کا تاریخچہ (پہلی قسط)

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ نے جعلی ریاست اسرائیل کی تشکیل کے لیے برطانیہ کے اعلان بالفور کی سالگرہ کے موقع پر "اسرائیل کے قیام کا تاریخچہ" کے عنوان سے چند ویڈیو کلیپ تیار کئے ہیں جن کے بارے میں ناظرین کی آراء کے خواہاں ہیں۔ برائے مہربانی ناظرین حضرات ویڈیو کلیپ کے اختتام پر اسی صفحے پر اپنی مفید آراء سے نوازیں۔

ویڈیو کلیپ/ بیٹے کی ماں سے آخری رخصتی

غزہ میں جمعے کے روز واپسی مارچ کے دوران صہیونی فوج کی فائرنگ میں شہید والے ۱۴ سالہ بچے کی ماں اپنے بیٹے کو رخصت کر رہی ہے۔

ویڈیو کلیپ/ صہیونیوں کا تشدد اور فلسطینیوں کی استقامت

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی دہشتگرد کہیں گھروں کو تباہ کرتے ہیں تو کہیں کھیتوں اور زمینوں پر حملہ کر کے انہیں تاراج کرتے ہیں،کہیں صحافیوں کو نشانہ بناتے ہیں تو کہیں خواتین اور سن رسیدہ افراد کو وحشیانہ طریقے سے زد و کوب کرتے ہیں۔وہ اپنی دہشتگردی کے لئے کسی حد کے قائل نہیں ہیں۔

ویڈیو کلیپ/ حزب اللہ لبنان کے جانبازوں کی امام خامنہ ای سے ملاقات

لبنان پر اسرائیل کی ۳۳ روزہ مسلط کردہ جنگ فتح کی مناسبت سے حزب اللہ لبنان کے بعض جانبازوں نے رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کا شرف حاصل کیا۔

ویڈیو کلیپ/ مسلمانوں کی ناموس،صیہونی درندوں کے ہاتھوں میں

فلسطینی مردوں کی نگاہوں کے سامنے فلسطینی عورتوں کو زبردستی اٹھا کر لے جاتے دہشتگرد صیہونی درندے!!
عنوان 1 سے 3123 »