اسرائیل میں خواتین پر تشدد، ہزاروں صہیونیوں کا احتجاج - خیبر

اسرائیل میں خواتین پر تشدد، ہزاروں صہیونیوں کا احتجاج

05 دسمبر 2018 18:55

ہزاروں صہیونیوں نے تل ابیب میں احتجاجی مظاہرہ کر کے اسرائیل میں خواتین پر ہونے والے تشدد کی مذمت کی ہے۔

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کے مطابق، مقبوضہ فلسطین میں تل ابیب کے رابن اسکوائر پر قریب ۳۰ ہزار صہیونیوں نے اپنے سماج میں خواتین پر ہونے والے تشدد کے خلاف مظاہرہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق ۲۰۱۸ کی ابتدا سے اب تک مقبوضہ فلسطین میں رہائش پذیر صہیونی سماج میں۲۴ خواتین کا قتل کیا جا چکا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ختم شد؍خ؍۱۰۰۰۳

  • facebook
  • googleplus
  • twitter
  • linkedin
لینک خبر : https://kheybar.net/?p=15945

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے