اسرائیل نے کھیلی فلسطینیوں کے خون کی ہولی؛ 40 شہید 2000 زخمی - خیبر

فلسطین پھر لہو لہان

اسرائیل نے کھیلی فلسطینیوں کے خون کی ہولی؛ ۴۰ شہید ۲۰۰۰ زخمی

14 مئی 2018 16:37

قدس کی غاصب صہیونی ریاست نے امریکی سفارتخانے کی قدس منتقلی کے خلاف پرامن احتجاجی مظاہرے کرنے والے فلسطینیوں پر اندھا دھند فائرنگ کر کے اب تک ۱۸ فلسطینیوں کو شہید ۱۰۰۰ کو زخمی کر دیا ہے۔

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ: العالم کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوج کے ہاتھوں اب تک ۴۰ فلسطینی شہید اور ۲۰۰۰ کے قریب زخمی ہو گئے ہیں۔

عینی شاہدین کے مطابق ہزاروں فلسطینیوں نے امریکی اقدام کے خلاف احتجاج کیا ہے اور سرحدی علاقے پر اسرائیلی فوج سے تصادم کے نتیجے میں فلسطینی نوجوان شہید اور زخمی ہوئے۔

العالم کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد ۲۸ اور زخمی ہونے والوں کی ۱۷۰۰ ہو گئی ہے۔

تازہ ترین رپورٹ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں ۴۰ فلسطینیوں کے شہید ہونے کی خبر موصول ہوئی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جاری/خ/ب/۲۰۱/ ۱۰۰۰۳

  • facebook
  • googleplus
  • twitter
  • linkedin
لینک خبر : https://kheybar.net/?p=2869

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے