اسرائیل کا حزب اللہ کی خفیہ سرنگوں کے انکشاف کا دعویٰ - خیبر

اسرائیل کا حزب اللہ کی خفیہ سرنگوں کے انکشاف کا دعویٰ

05 دسمبر 2018 12:55

صہیونی ریاست کی فوج نے چند فضائی تصویریں شائع کر کے دعویٰ کیا ہے کہ حزب اللہ کے ذریعے لبنان سے اسرائیل کے اندر کھودی گئیں خفیہ سرنگوں کا انکشاف کر لیا ہے۔

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کے مطابق، اسرائیلی اخبار ہاآرتض نے آج بروز بدھ کو چند تصویریں شائع کر کے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے ذریعے لبنان سے اسرائیل تک کھودی گئیں خفیہ سرنگوں کا پتا لگا لیا ہے اور جس کے بعد ایک فوجی کاروائی کے ذریعے ان سرنگوں کو نابود کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
ہاآرتض نے ان تصویروں کو شائع کر کے کہا ہے کہ اس سرنگ کا نقطہ آغاز لبنان کے سرحری علاقے “کفرکلا” میں موجود سمینٹ کا ایک کارخانہ ہے جہاں سے ۲۰۰۹ میں سرنگ کی کھودائی کا کام شروع ہوا اور ۲۰۱۸ میں مکمل کئے جانے کے بعد اسے ایک عسکری خفیہ ٹھکانے میں تبدیل کر دیا گیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ختم شد/خ/۱۰۰۰۳

  • facebook
  • googleplus
  • twitter
  • linkedin
لینک خبر : https://kheybar.net/?p=15917

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے