اسرائیل کے مطالبے پر حزب اللہ اور حماس کے ٹویٹر اکاؤنٹ بند - خیبر

اسرائیل کے مطالبے پر حزب اللہ اور حماس کے ٹویٹر اکاؤنٹ بند

03 جولائی 2018 16:10

اسرائیلی وزیر کی طرف سے کئے گئے مطالبے کے بعد ٹویٹر کمپنی نے حزب اللہ اور حماس کے اکاؤنٹ بند کر دئے ہیں۔

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کے مطابق، اسرائیل کے داخلی سلامتی کے وزیر “گیلاڈ اردان” نے ٹویٹر کمپنی سے مطالبہ کیا کہ وہ حماس اور حزب اللہ کے اکاؤنٹ جو ابھی تک فعال ہیں کو بلاک کر دے۔
اسرائیلی وزارت سے جاری کردہ بیان کے مطابق، مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ’ٹوئٹر‘ نے حال ہی میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) اور لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ سے منسلک ۳۵ افراد کے ٹوئٹر اکاؤنٹ بلاک کیے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ختم شد/خ/ب/۲۰۴/ ۱۰۰۰۳

  • facebook
  • googleplus
  • twitter
  • linkedin
لینک خبر : https://kheybar.net/?p=7230

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے