امریکی کانگرنس کے دو نمائندوں کی صہیونی ریاست کے بائیکاٹ کی کمپین - خیبر

امریکی کانگرنس کے دو نمائندوں کی صہیونی ریاست کے بائیکاٹ کی کمپین

11 فروری 2019 14:06

امریکی کانگرنس کی دو مسلمان خواتین رکن نے صہیونی ریاست کے بائیکاٹ کی کمپین شروع کر دی ہے۔

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کے مطابق، امریکی کانگرنس کی دو مسلمان رکن خواتین ’الہان عمر‘ اور ’رشیدہ طلیب‘ نے “BDS”  تحریک کی حمایت سے ’’اسرائیل بائیکاٹ‘‘ کے عنوان سے ایک کمپین کا آغاز کر دیا ہے۔
امریکی ریاست مشیگن کی نمائندہ اور فلسطینی الاصل ۴۲ سالہ طلیب نے امریکی کانگرنس میں کہا کہ وہ اسرائیل کی جانب سے پامال کئے جانے والے فلسطینی حقوق اور نسل پرستی جیسے مسائل کو توجہ کا محور بنانا چاہتی ہیں۔
امریکی ریاست مینیسوٹا کی نمائندہ اور کانگرنس کی تنہا باحجاب رکن الہان عمر نے بھی اس بارے میں کہا کہ وہ امریکہ کے موقف میں تبدیلی لانے کے لیے کوشاں ہیں اور ان کی پہلی ترجیح اسرائیل کے خلاف جد و جہد ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ختم شد؍خ؍۱۰۰۰۳

  • facebook
  • googleplus
  • twitter
  • linkedin
  • linkedin
  • linkedin
لینک خبر : https://kheybar.net/?p=18368

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے