بھارت کا اسرائیل سے خودکش ڈراؤن خریدنے کا منصوبہ - خیبر

بھارت کا اسرائیل سے خودکش ڈراؤن خریدنے کا منصوبہ

29 جنوری 2019 16:38

بھارت اسرائیل کے درمیان جاری باہمی عسکری تعاون کے نتیجے میں نئی دہلی تل ابیب سے نئے خودکش ڈراؤن خریدنے کا منصوبہ رکھتی ہے۔

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کے مطابق، بھارتی فضائیہ نے اپنی دفاعی طاقت کو مزید مستحکم بنانے کی غرض سے صہیونی ریاست سے ’’ہاروپ‘‘ نامی ۱۵ خودکش ڈراؤن خریدنے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق، ان ڈراؤنز کی خریداری کا منصوبہ بھارت کی وزارت دفاع کو پیش کر دیا گیا ہے جو عنقریب عملی جامہ پہنایا جائے گا۔
وزارت دفاع کی تصدیق کی صورت میں بھارتی فورس اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کے میدان میں داخل ہو گی اور مزید ڈراؤن کا سودا کرے گی۔
خیال رہے کہ صہیونی ریاست بھارت کو ہر طرح کے ڈراؤن فراہم کرنے والا پہلا ملک ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ختم شد؍خ؍۱۰۰۰۳

  • facebook
  • googleplus
  • twitter
  • linkedin
  • linkedin
  • linkedin
لینک خبر : https://kheybar.net/?p=17945

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے