بے شرمی کی انتہا/ لیبرمین: غزہ کی پٹی میں تاحال ہم نے ۱۶۰ فلسطینیوں کا قتل کیا! - خیبر

ظلم بھی فخر بھی

بے شرمی کی انتہا/ لیبرمین: غزہ کی پٹی میں تاحال ہم نے ۱۶۰ فلسطینیوں کا قتل کیا!

12 جون 2018 14:42

صہیونی وزیر دفاع نے انتہائی بے شرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے غزہ کی پٹی میں کی گئی صہیونی جارحیت پر فخر سے کہا ہے کہ ہم نے ۱۶۰ فلسطینیوں کا قتل کیا ہے۔

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ: صہیونی ریاست کے وزیر دفاع ایویگڈور لیبرمین نے گزشتہ روز کینیسٹ میں غزہ کی پٹی پر جاری اسرائیلی فوج کے مظالم پر فخر محسوس کرتے ہوئے پوری بے شرمی سے کہا: ہماری فوج نے ابھی تک غزہ کی سرحدوں پر ۱۶۰ فلسطینیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
انہوں نے حماس کو غزہ کی پٹی کے بحرانی حالات کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا کہ ہماری فوج گزشتہ دنوں کے بحرانی حالات کو کنٹرول کرنے میں کامیاب ہوئی ہے۔
خیال رہے کہ ۳۰ مارچ سے تاہم جاری واپسی مارچ ریلیوں میں ۱۳۶ فلسطینی شہید اور ۱۴ ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔

منبع: https://farsi.palinfo.com/13941

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ختم شد/خ/ب/۲۰۳/ ۱۰۰۰۳

 

  • facebook
  • googleplus
  • twitter
  • linkedin
لینک خبر : https://kheybar.net/?p=5565

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے