ترکی کے صدر کا اسرائیلی مظالم کے خلاف عالم اسلام کی قیادت کرنے کا اعلان - خیبر

ترکی کے صدر کا اسرائیلی مظالم کے خلاف عالم اسلام کی قیادت کرنے کا اعلان

18 مئی 2018 17:16

ترکی کے صدر نے فلسطینیوں کے خلاف صہیونی ریاست کے مظالم کی روک تھام کے لیے عالم اسلام کی خود قیادت کرنے کا اعلان کیا۔

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ: ترکی کے صدر رجب طیب اردوگان نے ایرانی صدر روحانی نے ٹیلیفون پر گفتگو کے دوران کہا ہے کہ وہ استنبول میں ہونے والے اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس میں فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کو کھل کر بیان کریں گے۔
ایران اور ترکی کے ہم منصب رہنماؤں نے ٹیلیفون پر امریکی سفارت خانے کی القدس منتقلی اور غزہ میں نہتے فلسطینی مظاہرین کے قتل عام کے باعث پیدا ہونے والی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ختم شد/خ/ب/۲۰۴/ ۱۰۰۰۳

  • facebook
  • googleplus
  • twitter
  • linkedin
لینک خبر : https://kheybar.net/?p=3203

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے