تصویری رپورٹ/ صہیونیت سے مقابلے کی راہوں پر ماہرین کی فکری نشست - خیبر

تصویری رپورٹ/ صہیونیت سے مقابلے کی راہوں پر ماہرین کی فکری نشست

04 فروری 2019 20:52

جنوری کو ایران کے اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر مقامی اور بیرونی ماہرین کی شرکت کے ساتھ صہیونیزم سے مقابلہ اور نبرآزمائی کی راہوں کے تجزیہ کے سلسلہ سے پہلی باہمی غور و فکر کی نشست رسا نیوز ایجنسی کے دفتر میں منعقد ہوئی ۔ اس نشست کا اہتمام تلالو بعثت اسٹراٹیجک مطالعاتی مرکز، خیبر صہیون تحقیقاتی وبگاہ اور رسا نیوز ایجنسی نے مشترکہ تعاون سے کیا ، اس نشست میں صہیونیت کے موضوع کے ماہر اساتذہ نے صہیونیت سے مقابلہ کی راہوں پر تبادلہ خیال کیا ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۱۰۰۰۳

  • facebook
  • googleplus
  • twitter
  • linkedin
  • linkedin
  • linkedin
لینک خبر : https://kheybar.net/?p=18221

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے