خیبر: گزشتہ روز عالمی یوم القدس کے موقع پر فلسطین میں صہیونی ریاست کی جانب سے شدید ناکہ بندی کے باوجود فلسطینیوں نے مختلف جگہوں پر قدس ریلیاں نکالیں جبکہ غزہ میں ریلیوں پر ہوئی صہیونی جارحیت کے نتیجے میں ۴ فلسطینی شہید اور ۶۰۰ زخمی ہوئے۔