تل ابیب میں ہزاروں یہودیوں کا حکومت مخالف احتجاجی مظاہرہ، کئی مظاہرین گرفتار - خیبر

تل ابیب میں ہزاروں یہودیوں کا حکومت مخالف احتجاجی مظاہرہ، کئی مظاہرین گرفتار

30 نومبر 2018 19:15

اسرائیل میں قدامت پسند یہودیوں نے لازمی فوجی تربیت کے خلاف مظاہرہ کیا۔

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کے مطابق، تل ابیب میں ہزاروں قدامت پسند یہودی لازمی فوجی سروس کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے، مظاہرے میں ہزاروں شہریوں نے احتجاج کیا۔ قدامت پسند یہودی نوجوانوں کی پولیس کے ساتھ جھڑپیں بھی ہوئیں۔ پولیس نے مظاہرین پر لاٹھیاں برسائیں اور واٹر کینن کا بھی استعمال کیا۔ ۳۰ مظاہرین کو گرفتار بھی کر لیا گیا۔ مظاہرین نے بھی گاڑیوں کے آگے بیٹھ کر ٹریفک روکنے کی کوشش کی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ختم شد؍خ؍۱۰۰۰۳

  • facebook
  • googleplus
  • twitter
  • linkedin
لینک خبر : https://kheybar.net/?p=15705

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے