داعش کے خفیہ ٹھکانوں سے اسرائیلی اسلحہ برآمد+تصاویر - خیبر

داعش کے خفیہ ٹھکانوں سے اسرائیلی اسلحہ برآمد+تصاویر

۱۳ اردیبهشت ۱۳۹۷ ۰۶:۲۷

شامی فوج نے دمشق اور حمص کے مضافاتی علاقوں میں دھشتگردوں کے خلاف پیشقدمی اختیار کرتے ہوئے داعش کے کئی ٹھکانوں کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ: شامی فوج نے دمشق کے جنوبی علاقوں میں فوجی کارروائی کر کے داعش کے متعدد ٹھکانوں پر قبضہ کر لیا ہے جبکہ دمشق کے “القدیم” اور ” الحجر الاسود” علاقوں میں پائے جانے والے داعشی ٹھکانوں سے اسرائیلی اسلحہ برآمد کیا گیا ہے جس پر عبرانی زبان کے الفاظ باقاعدہ موجود ہیں۔
دوسری جانب صوبہ حمص سے بھی موصولہ اخبار میں بتایا گیا ہے کہ شامی فوج نے اسلحہ سے لدھے ایسے ٹرکوں کو اپنے اختیار میں کر لیا ہے جن میں اسرائیلی ساخت کا اسلحہ لدھا ہوا تھا اور اس سے قبل کہ یہ ٹرک دھشتگردوں کے ہاتھوں لگیں شامی فوج نے انہیں اپنے قبضے میں لے لیا۔
خیال رہے کہ شامی فوج اس سے قبل بھی متعدد بار دھشتگردوں کے ٹھکانوں سے اسرائیلی ساخت کا اسلحہ برآمد کر چکی ہے۔

اسرائیلی اسلحہ/خیبر/شام

منبع: http://fa.alalam.ir/news/3533941

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ختم شد/خ/ب/۲۰۱/ ۱۰۰۰۳

  • facebook
  • googleplus
  • twitter
  • linkedin
لینک خبر : https://kheybar.net/?p=1994

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے