شام؛ درعا میں دھشتگردوں کے گوداموں سے اسرائیلی اسلحہ برآمد+ ویڈیو و تصاویر - خیبر

شام؛ درعا میں دھشتگردوں کے گوداموں سے اسرائیلی اسلحہ برآمد+ ویڈیو و تصاویر

29 جون 2018 13:24

شام کے علاقے درعا میں دھشتگردوں کے خلاف فوجی آپریشن کے دوران داعش سے متعلق گوداموں سے بھاری مقدار میں اسرائیلی اسلحہ برآمد ہوا ہے۔

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کے مطابق، شام کی سرکاری نیوز ایجنسی ’سانا‘ نے خبر دی ہے کہ درعا شہر کے مضافاتی علاقوں ’’بصر الحریر اور ناحتہ‘‘ سے دھشتگردوں کا صفایا کر دیا گیا ہے اور ان علاقوں میں موجود داعش کے گوداموں سے بھاری مقدار میں اسرائیلی اسلحہ برآمد ہوا ہے۔

برآمد شدہ اسلحے میں امریکی ساخت کے مارٹر اور میزائل بھی موجود تھے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ختم شد/خ/ب/۲۰۳/ ۱۰۰۰۳

  • facebook
  • googleplus
  • twitter
  • linkedin
لینک خبر : https://kheybar.net/?p=6842

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے