صہیونی جارحیت کے خلاف خان الاحمر میں فلسطینی شہریوں کا ۱۳۸ دن سے دھرنا جاری - خیبر

صہیونی جارحیت کے خلاف خان الاحمر میں فلسطینی شہریوں کا ۱۳۸ دن سے دھرنا جاری

05 نومبر 2018 15:54

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس کے نواحی علاقے “الخان الاحمر” کی مسماری کے خلاف اور قصبے کے فلسطینی باشندوں کی حمایت میں ۱۳۸ دن سے دھرنا جاری ہے۔

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کے مطابق، فلسطین کے علاقے خان الاحمر میں مقامی فلسطینی شہریوں کی بڑی تعداد نے دھرنا دے رکھا ہے جس میں روزانہ کی بنیاد پر شہری شامل ہوتے اور اسرائیلی حکومت کی طرف سے قصبے کو مسمار کرنے اور مقامی فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کے خلاف احتجاج کرتے ہیں۔

خیال رہے کہ اسرائیلی سپریم کورٹ نے “الخان الاحمر” کو مسمار کرنے کی اجازت دینے کے بعد اسرائیلی فوج متعدد بار اس قصبے پر چڑھائی کرچکی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ختم شد؍خ؍۱۰۰۰۳

  • facebook
  • googleplus
  • twitter
  • linkedin
لینک خبر : https://kheybar.net/?p=14265

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے