صہیونی ریاست کے انتخابات میں ہوئی دھاندلی کی شکایت - خیبر

صہیونی ریاست کے انتخابات میں ہوئی دھاندلی کی شکایت

09 اپریل 2019 23:45

صہیونی ریاست کے پارلیمانی انتخابات میں حصہ لینے والی دو پارٹیوں نے رسمی طور پر انتخابات میں ہوئی دھاندلی کی شرکایت کر دی ہے۔

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کے مطابق، صہیونی ریاست میں آج ہوئے پارلیمانی انتخابات میں حصہ لینے والی دو پارٹیوں نے رسمی طور پر الیکشن کمیشن کے پاس انتخابات میں ہوئی دھاندلی کی شکایت درج کرا دی ہے۔
ٹائمز آف اسرائیل کی رپورٹ کے مطابق دو پارٹیوں ’’اسرائیل بیٹنا‘‘ اور ’’مرتص‘‘ نے اعلان کیا ہے کہ بہت سارے پولینگ اسٹیشنز پر ان دو پارٹوں کے نام کے پیپرز موجود نہیں تھے تاکہ ووٹرز انہیں ووٹ دیتے۔
دوسری جانب ووٹینگ کی گنتی کے دوران بھی بہت سارے پیپرز ایسے ملے ہیں جو یا تو ہاتھ سے لکھے ہوئے تھے یا پٹھے ہوئے تھے۔
خیال رہے کہ اسرائیل میں پارلیمنٹ کے انتخاب کے لیے آج ووٹنگ ہوئی جس کے بعد اکثریت آراء حاصل کرنے والی پارٹی اس مقبوضہ فلسطین پر اپنی حکومت قائم کرے گی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ختم شد؍خ؍۱۰۰۰۳

  • facebook
  • googleplus
  • twitter
  • linkedin
  • linkedin
  • linkedin
لینک خبر : https://kheybar.net/?p=20311

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے