صہیونی وزیر تعلیم کا اعتراف، اسرائیل حماس کا مقابلہ کرنے سے عاجز - خیبر

صہیونی وزیر تعلیم کا اعتراف، اسرائیل حماس کا مقابلہ کرنے سے عاجز

01 اکتوبر 2018 18:44

صہیونی وزیر تعلیم نے اسرائیلی حکومت کی ناتوانی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کا مقابلہ کرنے کی اسرائیل میں ہمت نہیں ہے۔

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کے مطابق، اسرائیلی وزیر تعلیم نفتالی بنت نے اسرائیلی حکومت کی ناتوانی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کا مقابلہ کرنے کی اسرائیل میں ہمت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ غزہ کی سرحد پر جو کچھ رونما ہورہا ہے اس کے پیچھے اسرائیلی وزیر جنگ لیبر من کا ہاتھ ہے۔
نفتالی بنت نے کہا کہ غزہ کے پڑوس میں یہودی بستیوں کی نسبت لیبر من کی کوئی توجہ نہیں۔

واضح رہے کہ اپنے آپ کو ناقابل شکست کہنے والے اسرائیل کو حزب اللہ اور حماس کے ہاتھوں بری طرح شکست کا سامنا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ختم شد/خ/۱۰۰۰۳

 

  • facebook
  • googleplus
  • twitter
  • linkedin
لینک خبر : https://kheybar.net/?p=12671

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے