طفل کش صہیونی ریاست کے خلاف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مذمتی قرارداد منظور - خیبر

طفل کش صہیونی ریاست کے خلاف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مذمتی قرارداد منظور

14 جون 2018 14:47

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے صہیونی ریاست کے ذریعے کئے گئے فلسطینیوں کے قتل عام پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اسرائیل کے خلاف مذمتی قرار داد منظور کر دی ہے۔

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے جمعرات کی صبح کو ۱۲۰ رکن ممالک کے ووٹوں کی اکثریت سے اسرائیل کے خلاف مذمتی قرار منظور کر دی اور حماس کو قصوروار ٹھہرانے والے امریکی منصوبہ کو شکست سے دوچار کر دیا۔

اس موقع پر اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے مقبوضہ فلسطینی علاقے کے لئے ایک بین الاقوامی سیکورٹی سسٹم کا طریقہ کار تیار کرنے کی سفارش کی ہے ۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں یہ قرارداد الجیریا، ترکی اور فلسطین کی جانب سے پیش کی گئی۔ اس قرارداد پر ہونے والی ووٹنگ میں جنرل اسمبلی کے ۱۲۰ رکن ممالک نے اس کے حق میں ووٹ دیا جبکہ آٹھ رکن ممالک نے اس کی مخالفت کی اور ۴۵ ارکان نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔

منبع: http://fa.alalam.ir/news/3619371

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ختم شد/خ/ب/۲۰۳/ ۱۰۰۰۳

  • facebook
  • googleplus
  • twitter
  • linkedin
لینک خبر : https://kheybar.net/?p=5730

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے