غزہ پر اسرائیلی فضائی حملہ، ماں سمیت دو بچے شہید - خیبر

غزہ پر اسرائیلی فضائی حملہ، ماں سمیت دو بچے شہید

09 اگست 2018 14:34

قدس کی غاصب صہیونی ریاست نے غزہ پر فضائی حملہ کر کے ایک فلسطینی ماں کو دو بچوں سمیت شہید کر دیا ہے۔

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کے مطابق، المیادین ٹی وی چینل نے خبر دی ہے کہ صہیونی ریاست نے غزہ کے صوبے الوسطیٰ (دیر البلح) پر فضائی حملہ کر کے ایک حاملہ عورت کو ایک کم سن بچی کے ہمراہ شہید کر دیا ہے۔
دوسری جانب حماس نے بھی اسرائیلی حملوں کا جواب دیتے ہوئے غزہ پٹی کی جانب سے یہودی علاقے اشکول پر ماٹر گولے داغ دیے جس کی وجہ سے اس علاقے میں خطرے کے گھنٹی بجنے لگی۔

………………

ختم شد/خ/ب/۲۰۴/ ۱۰۰۰۳

  • facebook
  • googleplus
  • twitter
  • linkedin
لینک خبر : https://kheybar.net/?p=9794

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے