غزہ کی پٹی میں القسام کے مزاحمت کاروں پر دھشتگردانہ حملہ، ۶ مجاہد شہید - خیبر

غزہ کی پٹی میں القسام کے مزاحمت کاروں پر دھشتگردانہ حملہ، ۶ مجاہد شہید

06 مئی 2018 15:05
فلسطین/خیبر/غزہ

غزہ پٹی کے وسطیٰ علاقے میں ہفتے کی شب ہوئے بم دھماکے میں چھے فلسطینی مزاحمت کار شہید ہو گئے ہیں۔

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کی رپورٹ کے مطابق غزہ پٹی کے الوسطیٰ علاقے میں الزوایدہ مقام پر ایک زور دار بم دھماکے میں چھے مزاحمت کار فلسطینی شہید ہو گئے ہیں جبکہ تین شدید زخمی ہوئے ہیں۔
فلسطین کی وزارت صحت کے ترجمان نے بتایا ہے کہ اس واقعے میں چھے افراد شہید ہوئے ہیں جبکہ تین زخمی ہسپتال میں زیرعلاج ہیں۔
دوسری جانب اسلامی تحریک مزاحمت حماس کی عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس واقعہ کی اصلی ذمہ دار اسرائیلی حکومت ہے۔ اسرائیلی حکومت کی طرف سے کی گئی اس دھشتگردانہ کاروائی میں ان کے چھے مزاحمت کاروں کو نشانہ بنایا گیا۔

منبع: http://fa.alalam.ir/news/3539371

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ختم شد/خ/ب/ ۲۰۲/ ۱۰۰۰۳

  • facebook
  • googleplus
  • twitter
  • linkedin
لینک خبر : https://kheybar.net/?p=2203

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے