قدس کے چوراہے کا نام ڈونلڈ ٹرمپ رکھ دیا: اسرائیل الیوم - خیبر

قدس کے چوراہے کا نام ڈونلڈ ٹرمپ رکھ دیا: اسرائیل الیوم

08 مئی 2018 18:39
قدس کا چوراہا امریکی صدر کے نام

بیت المقدس کے صہیونی گورنر نیربرکات نے قدس میں امریکی سفارتخانے کی عمارت کے قریبی اسکوائر کو ڈونلڈ ٹرمپ کا نام دے دیا۔

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کے مطابق عبرانی زبان کے اخبار اسرائیل الیوم نے خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ قدس شہر میں امریکی سفارتخانے کے قریبی اسکوائر کو امریکی صدر کے نام سے موسوم کر دیا گیا ہے اور اس اقدام کے ذریعے ڈونلڈ ٹرمپ کی قدس کو اسرائیلی دار الحکومت تسلیم کرنے کے بابت قدردانی کی گئی ہے۔
اسرائیلی میونسپلٹی کمیٹی برائے قدس نے یہ منصوبہ اس وقت بنایا تھا جب امریکی صدر نے قدس کو صہیونی ریاست کا دار الحکومت تسلیم کیا تھا۔

خیال رہے کہ ۱۵ مئی یوم النکبہ کے موقع پر امریکی سفارتخانے کو قدس منتقل کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ختم شد/خ/ب/۲۰۲/ ۱۰۰۰۳

  • facebook
  • googleplus
  • twitter
  • linkedin
لینک خبر : https://kheybar.net/?p=2382

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے