مسلمانوں کی غیرت کا نکلتا ہوا جنازہ+ ویڈیو - خیبر

مسلمانوں کی غیرت کا نکلتا ہوا جنازہ+ ویڈیو

03 نومبر 2018 23:50

اس ویڈیو کلیپ میں فلسطین کی شجاع خواتین کی عزت و آبرو کو پامال ہوتے نہیں بلکہ جعلی صہیونی ریاست اسرائیل کو تسلیم کرنے والے اور اس کے ساتھ غلامانہ تعلقات قائم کرنے والے عرب حکمرانوں کی غیرت کا جنازہ نکلتے دیکھیئے۔

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کے مطابق، بیت المقدس کے اطراف میں واقع ’’ الخان الاحمر‘‘ گاؤں کو ویران کرنے کے راہ میں رکاوٹ بننے والے فلسطینیوں کو عورتوں اور بچوں سمیت شدید زد وکوب کیا جس کے نتیجے میں ۳۵ افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق صہیونی درندوں کی زد و کوب کا شکار اس علاقہ کے صرف مرد ہی نہیں بلکہ انہوں نے عورتوں کو بھی بُری طرح پیٹا اور یہاں تک کہ ان کے سروں سے چادریں بھی چھین لیں۔

یاد رہے کہ مقبوضہ فلسطین میں یہودی آباد کاری کے لئے نہ جانے ہر دن کتنے فلسطینیوں کے گھروں کو ویران کردیا جاتا ہے عورتوں کی حرمتوں کو پامال کیا جاتا ہے لیکن عالم اسلام خاموش تماشائی ہے ایسا لگتا ہے کہ مسلمانوں کی غیرت کا جنازہ نکل چکا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ختم شد؍خ؍۱۰۰۰۳

 

 

  • facebook
  • googleplus
  • twitter
  • linkedin
لینک خبر : https://kheybar.net/?p=14216

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے