نیتن یاہو کے مالی گھوٹالوں پر کافی ثبوت فراہم: اسرائیلی پولیس - خیبر

نیتن یاہو کے مالی گھوٹالوں پر کافی ثبوت فراہم: اسرائیلی پولیس

02 دسمبر 2018 16:22

پولیس نے اعلان کیا ہے کہ نیتن یاہو اور ان کی بیوی کے مالی گھوٹالوں کے حوالے سے کافی ثبوت اور دستاویزات فراہم ہو چکی ہیں جن سے ان کی جرمیت ثابت ہوتی ہے۔

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کے مطابق، آئی ۲۴ نیوز ایجنسی نے خبر دی ہے کہ اسرائیلی پولیس نے صہیونی ریاست کے اٹارنی جنرل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ وزیر اعظم نیتن یاہو اور ان کی بیوی سارا کو مالی بد عنوانیوں کے جرم میں مجرم ٹھہرا کر وزارت عظمیٰ کے عہدے سے برخاست کیا جائے۔
پولیس نے اعلان کیا ہے کہ نیتن یاہو اور ان کی بیوی کے مالی گھوٹالوں کے حوالے سے کافی ثبوت اور دستاویزات فراہم ہو چکی ہیں جن سے ان کی جرمیت ثابت ہوتی ہے۔
خیال رہے کہ صہیونی وزیر اعظم کے خلاف مالی گھوٹالوں کے کئی کیسیز ہیں اور گزشتہ مہینوں میں اس بارے میں ان سے متعدد بار پوچھ گچھ ہو چکی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ختم شد؍خ؍۱۰۰۰۳

  • facebook
  • googleplus
  • twitter
  • linkedin
  • linkedin
  • linkedin
لینک خبر : https://kheybar.net/?p=15777

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے