ویڈیو کلیپ/ فلسطینی کاغذی پتنگوں کے سامنے سپرپاور طاقت کی بے بسی - خیبر

ویڈیو کلیپ/ فلسطینی کاغذی پتنگوں کے سامنے سپرپاور طاقت کی بے بسی

11 جون 2018 18:06

وہ صہیونی ریاست جو خود کو سپرپاور اور ایٹمی طاقت سمجھتی ہے فلسطینیوں کے کاغذی پتنگوں کے سامنے بےبس اور عاجز نظر آ رہی ہے۔ اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ فلسطینی نوجوان کاغذ کے پتنگوں کے ذریعے اسرائیلیوں کے بڑے بڑے کھیتوں کو جہنم بنا رہے ہیں اور اسرائیلی بے بسی سے کھڑے دیکھ رہے ہیں۔

  • facebook
  • googleplus
  • twitter
  • linkedin
لینک خبر : https://kheybar.net/?p=5534

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے