ٹرمپ کے اعلان قدس کے بعد ۵۶۰۰ فلسطینی گرفتار - خیبر

ٹرمپ کے اعلان قدس کے بعد ۵۶۰۰ فلسطینی گرفتار

08 دسمبر 2018 15:46

فلسطین میں ایک ریسرچ مرکز کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ۶ دسمبر ۲۰۱۷ء کو امریکہ کی طرف سے اعلان القدس کے بعد ۵۶۰۰ فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کے مطابق، کلب برائے اسران کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ٹرمپ کے اعلان القدس کے بعد اسرائیلی فوج نے ہرشعبہ ہائے زندگی کے فلسطینیوں کو حراست میں لیا اور ہر فلسطینی شہر سے گرفتاریاں کی جاتی رہی ہیں۔

ٹرمپ کے اعلان القدس کے بعد فلسطینیوں کا احتجاج جاری ہے۔ فلسطینی روز مرہ کی بنیاد پر القدس کو اسرائیل کے حوالے کرنے کے خلاف احتجاج کرتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کے اعلان القدس کے بعد اب تک سیکڑوں فلسطینیوں کو شہید اور ہزاروں کو زخمی کیا گیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ختم شد؍خ؍۱۰۰۰۳

  • facebook
  • googleplus
  • twitter
  • linkedin
لینک خبر : https://kheybar.net/?p=16023

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے