پرامن مظاہرین پر اندھادھند فائرنگ، ۲۰۶ فلسطینی زخمی - خیبر

پرامن مظاہرین پر اندھادھند فائرنگ، ۲۰۶ فلسطینی زخمی

23 جون 2018 15:38

گزشتہ روز جمعہ کو غزہ پٹی میں ہزاروں پرامن مظاہرین کے خلاف اسرائیلی فوج نے حسب معمول طاقت کا وحشیانہ استعمال کر کے سینکڑوں فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ: غزہ پٹی کے سرحدی علاقے میں گزشتہ روز جمعہ کو ’’وفاء زخمیان‘‘ نامی ریلیوں میں ہزاروں کی تعداد میں فلسطینیوں نے شرکت کی جن پر اسرائیلی فوج نے زہریلی آنسو گیس کی شیلنگ اور براہ راست فائرنگ کی جس کے نتیجے میں کم از کم ۲۰۶ فلسطینی زخمی ہو گئے۔ زخمیوں سے میں ۷ کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔
خیال رہے کہ غزہ میں ۳۰ مارچ کو شروع ہونے والی حق واپسی تحریک کا سلسلہ تاحال جاری ہے جبکہ اس عرصے میں ۱۴۲ فلسطینی، اسرائیلی فوج کے ہاتھوں شہید ہو چکے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ختم شد/خ/ب/۲۰۴/ ۱۰۰۰۳

  • facebook
  • googleplus
  • twitter
  • linkedin
لینک خبر : https://kheybar.net/?p=6409

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے