کیا ۴۰ ملکوں کے سفیروں کی امریکی سفارتخانے کی قدس منتقلی کی تقریب میں شرکت کھلے عام ظلم کی حمایت نہیں؟ - خیبر

کیا ۴۰ ملکوں کے سفیروں کی امریکی سفارتخانے کی قدس منتقلی کی تقریب میں شرکت کھلے عام ظلم کی حمایت نہیں؟

۲۳ اردیبهشت ۱۳۹۷ ۰۹:۳۱
قدس میں امریکی سفارتخانہ

دنیا کے ۴۰ ملکوں کے سفیروں نے امریکی سفارتخانے کی قدس منتقلی کی تقریب میں شرکت کرنے کے لیے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کی رپورٹ کے مطابق عبرانی زبان کے اخبار یدیعوت احرونوت نے خبر دی ہے کہ صہیونی ریاست کے وزیر خارجہ نے ایک بیان جاری کر کے کہا ہے کہ دنیا کے ۴۰ ممالک کے سفراء امریکی سفارتخانے کی قدس منتقلی کی تقریب میں شرکت کریں گے۔
یہ ایسے حال میں ہے کہ گزشتہ دو مہینوں سے فلسطینی عوام مسلسل اس صہیونی امریکی اقدام کے خلاف احتجاجی مظاہرے کر رہے ہیں اور ۵۳ فلسطینی نوجوانوں نے اپنی جانیں بھی اس راہ میں قربان کر دی ہیں، کیا دنیا کے ۴۰ ممالک کا امریکی سفاتخانے کی قدس منتقلی کی تقریب میں اپنے سفیروں کو بھیجنے کا اعلان کھلے عام ظلم و تشدد کی حمایت کا ثبوت نہیں ہے؟

منبع: https://farsi.palinfo.com/13411

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ختم شد/خ/ب/۲۰۲/ ۱۰۰۰۳

  • facebook
  • googleplus
  • twitter
  • linkedin
لینک خبر : https://kheybar.net/?p=2768

تبصرہ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے