ویڈیو کلیپ/ ایک شجاع ماں بچے کو کیسے رخصت کرتی ہے!




ایک فلسطینی ماں صہیونی دھشتگردوں کے ہاتھوں شہید ہوئے اپنے ننھے بچے کو رخصت کر رہی ہے۔ غاصب صہیونی ریاست نے سنہ ۲۰۰۰ سے لے کر اب تک ۲۰۷۰ فلسطینی بچوں کا قتل کیا ہے جبکہ صرف ۲۰۱۸ میں ۵۲ بچے صیہونی درندوں کے حملوں کا نشانہ بن چکے ہیں۔