حماس کے میزائلوں نے صہیونی فوجیوں کی چیخیں نکال دیں+ویڈیو کلیپ




کچھ ہی منٹ قبل صہیونی ذرائع نے ایک ویڈیو کلیپ شائع کی ہے جس میں فلسطینی مزاحمتی گروہ کے میزائل کی وجہ سے صہیونی فوجیوں کی چیخ و پکار سنی جا سکتی ہے۔



خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کے مطابق، فلسطین الیوم نے صہیونی ذرائع کے ذریعے وائرل ہوئی ایک ویڈیو کلیپ شائع کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اسرائیلی فوجی بس کے قریب فلسطینی میزائل کے پھٹنے سے صہیونی فوجی کس قدر خوف و وحشت میں مبتلا ہیں اور ان کے چیخنے کی آوازیں دور دور تک سنائی دیتی ہیں۔

ایک گھنٹہ قبل تحریک جہاد اسلامی نے صہیونی فوج کی ایک جیپ کو راکٹ حملے کا نشانہ بنا کر منہدم کر دیا جس میں دو اسرائیلی فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ختم شد/۱۰۳