صہیونی پارلیمنٹ رکن خطرے کا سائرن بجتے ہی انٹرویو چھوڑ کر فرار+ویڈیو کلیپ




فلسطینی مزاحمتی گروہوں کی جانب سے اسرائیل پر داغنے جانے والے میزائل کی وجہ سے اسرائیل میں خطرے کا سائرن بجتے ہی صہیونی رلیمنٹ رکن لائو انٹرویو سے فرار ہو گئے۔



خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کے مطابق، صہیونی پارلیمنٹ رکن ٹی وی چینل کو لائو انٹرویو دیتے ہوئے اس وقت یکدم انٹرویو چھوڑ کر فرار ہو گئے جب فلسطینی مزاحمتی گروہوں کی جانب سے اسرائیل پر داغے جانے والے میزائلوں اور راکٹوں کی وجہ سے صہیونی ریاست میں خطرے کا سائرن بجنے لگا۔ ویڈیو کلیپ سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ صہیونی حکام بلکہ بطور کلی یہودی کس قدر موت سے ڈرتے ہیں۔

پروردگار عالم نے سورہ جمعہ میں یہودیوں کی اسی صفت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا:
قُلْ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ هَادُوا إِنْ زَعَمْتُمْ أَنَّكُمْ أَوْلِيَاءُ لِلَّهِ مِنْ دُونِ النَّاسِ فَتَمَنَّوُا الْمَوْتَ إِنْ كُنْتُمْ صَادِقِينَ۔وَلَا يَتَمَنَّوْنَهُ أَبَدًا بِمَا قَدَّمَتْ أَيْدِيهِمْ ۚ وَاللَّهُ عَلِيمٌ بِالظَّالِمِينَ۔ قُلْ إِنَّ الْمَوْتَ الَّذِي تَفِرُّونَ مِنْهُ فَإِنَّهُ مُلَاقِيكُمْ ۖ

(ان یہودیوں سے کہہ دو اگر تم خیال کرتے ہو کہ تمام انسانوں میں تم ہی اللہ کے دوست ہو تو اگر اپنے دعوے میں سچے ہو تو موت کی تمنا کرو۔ اور یہ ہر گز موت کی تمنا نہیں کریں گے کہ ان کے ہاتھوں نے پہلے بہت کچھ کر رکھا ہے اور اللہ ظالمین کے حالات سے خوب آگاہ ہے۔ آپ کہہ دیجئے کہ تم جس موت سے فرار کرتے ہو وہ خود تم سے ملاقات کرنے والی ہے۔۔)

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ختم شد/۱۰۳