اس تصویر کو مت دیکھئے گا!




“ماریا الغزالی” وہ شش ماہہ بچہ ہے جو چند روز قبل غزہ پر صہیونی ریاست اسرائیل کی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہوا۔



خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کے مطابق، طفل کش صہیونی ریاست نے جہاں رواں ہفتے کے آغاز میں غزہ پر فضائی حملے کر کے ۲۷ فلسطینیوں کو شہید کیا وہاں کئی ننھے منھے بچوں سے ان کی زندگیوں کو بھی چھین لیا۔
ماریا الغزالی ان چھے بچوں میں سے ایک ہے جو رواں ہفتے صہیونی حملوں کے نتیجے میں شہید ہوئے۔

کون ہے جو اس تصویر کو دیکھ سکتا ہے؟ آخر کب تک یہ ظلم جاری رہے گا؟ آخر کب تک خاک و خون میں لت پت فلسطینی بچوں کے لاشے دیکھتے رہیں گے؟ آخر کب تک؟

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ختم شد/۱۰۳