اسرائیلی میزائلوں کے تجربے ناکام، ہندوستان نے ۵۰۰ ملین ڈالر کا معاہدہ کیا منسوخ




اینٹی ٹینک میزائل کے ناکام تجربے کے بعد ہندوستان نے اسرائیل کے ساتھ ۵۰۰ ملین ڈالر کے ہتھیاروں کا معاہدہ ختم کیا۔



خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کے مطابق، مذکورہ میزائلوں کے کئی علاقوں میں تجربے کئے گئے جو ناکام رہے اور ان کے یہ سینسور(Sensor) اپنے اہداف کو معلوم کرنے میں ناکام رہے۔ اس سے قبل نیز ایک اور رپورٹ سامنے آئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ ہندوستان نے اسرائیل کے ساتھ ۳۲۱ ٹی ای ایل (Transporter erector launcher) معاہدے کو منسوخ کیا تھا۔

ہندوستان نے ایسے میں اسرائیل کے ساتھ ۵۰۰ ملین ڈالر کے ہتھیاروں کا معاہدہ ختم کیا کہ جب صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو نے ہندوستان پر زیادہ سے زیادہ ہتھیار فروخت کرنے کے مقصد سے ستمبر کے مہینے میں ہندوستان کا دورہ کیا تھا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ختم شد/۱۰۳