تصویری رپورٹ/ حماس کے وفد کی رہبر انقلاب سے ملاقات




فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے دفتر کے ڈپٹی انچارج صالح العاروری نے ایک وفد کی قیادت کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔اس موقع پر رہبر انقلاب نے فرمایا کہ مسئلۂ فلسطین کا انجام یقینا عالم اسلام اور فلسطینیوں کے حق میں ہوگا۔