ویڈیو کلیپ/ سعودی نامہ نگار کا فلسطین میں غیرمعمولی استقبال




اسرائیل نواز سعودی نامہ نگار جب فلسطین کے شہر بیت المقدس پہونچا تو وہاں موجود فلسطینی اس پر بھڑک اٹھے اور اس پر جوتا اور پتھر پھینک کر اس کا استقبال کیا۔یہی نہیں جب وہ مسجد الاقصیٰ میں داخل ہوا تو وہاں ایک فلسطینی بچے نے اُس پر تھوک کر آل سعود سے اپنی نفرت اور غصے کا اظہار کیا۔وہاں موجود فلسطینیوں نے کوشش کی کہ اسے مسجد کے اندر داخل نہ ہونے دیا جائے۔