اسرائیل کے عرب شہریوں کو مسلسل احساس عدم تحفظ





خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کے مطابق، Abraham Initiatives تحقیقاتی انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے انجام پانے والی تازہ ترین تحقیقات کے مطابق، صہیونی ریاست کا ۳۵ فیصد عرب معاشرہ جو اسرائیل کے عرب نشین علاقوں میں زندگی بسر کر رہا ہے مسلسل عدم تحفظ کے احساس کا شکار ہے۔
تحقیقات میں آیا ہے کہ اسرائیل کے عرب شہریوں سے کی گئی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ان کے گھرانے کا کوئی نہ کوئی فرد کسی نہ کسی بہانے سے صہیونی ریاست کے تشدد کا نشانہ بنا ہے اور اس کے نتیجے میں اپنی جان سے منہ ہاتھ دھو بیٹھا ہے۔
انہوں نے اس تشدد کی اہم ترین وجہ اسرائیل میں پائی جانے والی یہودی نسل پرستی بتائی ہے اس لیے کہ یہودی قوم اپنے علاوہ کسی دوسری قوم کو حق حیات دینے کو تیار نہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ختم شد/۱۰۳