لندن میں فلسطین کی حمایت کا انوکھا انداز




برطانیہ کے سیکڑوں افراد نے سائیکلنگ کے ذریعے فلسطینی عوام سے اپنی حمایت کا اظہار کیا۔



خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کے مطابق، برطانیہ کے سیکڑوں افراد نے سائیکلنگ کے ذریعے ساٹھ کلو میٹر کا راستہ طے کیا اور فلسطین کے خلاف صیہونی حکومت کے اقدامات پر احتجاج کرتے ہوئے فلسطینی عوام کے لئے اپنی حمایت کا اظہار کیا۔
لندن میں سائیکلنگ کا یہ پروگرام دو ہزار پندرہ سے ہر سال منعقد ہوتا آرہا ہے اور سائیکل سوار، فلسطینی پرچم لے کر سائیکلوں کی گھنٹیاں بجاتے ہوئے سائیکلیں چلاتے ہیں اور فلسطینیوں سے اپنی حمایت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔
چوتھے سالانہ پروگرام کے موقع پر لوگوں نے فلسطین کے لئے مالی امداد بھی جمع کی۔
سائیکلنگ کے پروگرام کے آغاز سے قبل متعدد امن پسند کارکنوں نے اپنے خطاب میں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت بھی کی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ختم شد,۱۰۳