صہیونیت اور ہندوتوا پر ہو گی بمبئی میں مشترکہ کانفرنس




خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کے مطابق، جہاں ایک طرف ہندوستان کشمیر کو فلسطین بنا کر کشمیریوں کے ساتھ صہیونی طرز عمل پر برتاو کر رہا ہے وہاں دوسری جانب اسرائیل کے ساتھ اپنے روابط مضبوط بنانے میں مشترکہ کانفرنسیں منعقد کرنے میں مصروف عمل ہے۔ صہیونیت اور ہندوتوا کے بارے میں قومی رہنماوں کا […]



خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کے مطابق، جہاں ایک طرف ہندوستان کشمیر کو فلسطین بنا کر کشمیریوں کے ساتھ صہیونی طرز عمل پر برتاو کر رہا ہے وہاں دوسری جانب اسرائیل کے ساتھ اپنے روابط مضبوط بنانے میں مشترکہ کانفرنسیں منعقد کرنے میں مصروف عمل ہے۔
صہیونیت اور ہندوتوا کے بارے میں قومی رہنماوں کا کیا خیال ہے اس حوالے سے ۲۸ اگست ۲۰۱۹ بروز سموار کو بمبئی میں ایک کانفرنس منعقد کی جا رہی ہے جس میں راجیا سبھا کے ایم پی ڈاکٹر سوامی اور یروشلم کی ہیبرو یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر تایت اس میں خصوصی خطاب کر رہے ہیں۔
کشمیر میں ہونے والے حالیہ واقعات کو بھارت اسرائیل روابط کے تناظر میں دیکھا جا سکتا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ختم شد؍۱۰۳