اسرائیل کے عراق پر حملے کا منہ توڑ جواب دیں گے: نوری مالکی




خیبر صہیون تحقیقاتی سینٹر کے مطابق، عراق کے سابق وزیر اعظم نوری مالکی نے اعلان کیا ہے کہ اگر صہیونی ریاست نے عراق پر حملے جاری رکھے تو اسرائیل کو میدان جنگ میں تبدیل کر دیں گے۔ نوری مالکی کے دفتر کے سربراہ نے ٹویٹر پر لکھا ہے کہ انہوں نے کہا ہے کہ اگر […]



خیبر صہیون تحقیقاتی سینٹر کے مطابق، عراق کے سابق وزیر اعظم نوری مالکی نے اعلان کیا ہے کہ اگر صہیونی ریاست نے عراق پر حملے جاری رکھے تو اسرائیل کو میدان جنگ میں تبدیل کر دیں گے۔
نوری مالکی کے دفتر کے سربراہ نے ٹویٹر پر لکھا ہے کہ انہوں نے کہا ہے کہ اگر ثابت ہو جاتا ہے کہ اسرائیل عراق پر کئے گئے حالیہ حملے میں شریک تھا تو عراق اس کا منہ توڑ جواب دے گا۔
خیال رہے کہ حالیہ دنوں عراق میں حشد الشعبی سے وابستہ اسلحے کے چند ٹھکانوں کو حملے کا نشانہ بنایا گیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ختم شد/۱۰۳