غزہ کی پٹی پر دو بم دھماکے، ۳ فلسطینی شہید




غزہ کی پٹی میں ہونے والے دو بم دھماکوں میں ۳ فلسطینی شہری شہید اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔



خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کے مطابق، غزہ کی پٹی میں ہونے والے دو صہیونی دھشتگردانہ حملوں میں ۳ فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں جنہیں الشفاء ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا۔
تاہم قدس کی غاصب اور جابر صہیونی ریاست نے غزہ کی پٹی پر ہر قسم کے حملے کو مسترد کیا ہے۔
خیال رہے کہ صہیونی ریاست کے جنگی طیاروں نے پیر کے روز غزہ کی پٹی پر فضائی حملہ بھی کیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ختم شد/۱۰۳