بھارت کا بڑھتا ہوا جنگی جنون

ہندوستانی فضائیہ اسرائیلی بنکر بسٹر بموں سے ہو گی لیس




نئی دہلی نے رواں سال کے آغاز میں تل ابیب کے ساتھ جو ۴۳ ملین ڈالر کا معاہدہ کیا تھا اس کے تحت اسرائیل ستمبر کے مہینے میں بھارتی فضائیہ کو بنکر بسٹر (Bunker buster) بموں سے لیس کر دے گا۔



خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کے مطابق، باخبر ذرائع کے مطابق اگلے ماہ بھارتی فضائیہ کو اسرائیلی ساخت کے بنکر بسٹر بموں سے لیس کر دیا جائے گا جن کی خرید کے لیے نئی دہلی نے تل ابیب کے ساتھ ۴۳ ملین ڈالر کا معاہدہ کیا تھا۔
ڈیفنس نٹ نے خبر دی ہے کہ نئی دہلی نے رواں سال کے آغاز میں تل ابیب کے ساتھ جو ۴۳ ملین ڈالر کا معاہدہ کیا تھا اس کے تحت اسرائیل ستمبر کے مہینے میں بھارتی فضائیہ کو بنکر بسٹر (Bunker buster) بموں سے لیس کر دے گا۔
اسپوٹنیک نیوز کے مطابق، بھارتی فضائیہ نے پاکستان کے ساتھ ہوئی حالیہ جھڑپ میں بالاکوٹ کے علاقے پر اسرائیلی ساخت کے بموں کا استعمال کیا تھا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ختم شد؍۱۰۳