عاشورا کے دردناک ترین لمحات




یوں تو عاشورا کا ہر لمحہ دردناک ہے لیکن کچھ ایسے لمحات بھی اس دن گزرے جنہیں برداشت کرنے کے لیے امام حسین (ع) اور زینب کبریٰ (س) کے جیسا جگر گردہ چاہیے۔



ایک ایرانی فنکار نے واقعہ عاشورا کے کچھ دردناک ترین لمحات کو نقاشی اور ڈرائنگ کی صورت میں منعکس کرنے کی کوشش کی ہے۔

سقائے حرم حضرت ابوالفضل العباس(ع) نہر علقمہ میں

سقائے حرم نرغہ اعداء میں

امام حسین اپنے بیٹے جناب علی اکبر میدان کارزار میں بھیجتے ہوئے

جوانان بنی ہاشم لاشہ علی اکبر کو اٹھاتے ہوئے

امام حسین(ع) لاشہ حبیب ابن مظاہر پر

بیبیاں مولا حسین(ع) کو رخصت کرتے ہوئے

امام حسین (ع) قتلگاہ میں اور یزیدی نیزے اور خنجر مارتے ہوئے

شمر ملعون کا سرقلم کرنا اور آسمان کا خوں رونا

زینب کبریٰ(س) بھائی کی لاش کی تلاش میں