غزہ پٹی اور شام کے بچوں کو مالی امداد فراہم کرنے والا عالمی شہرت کا مالک فٹبال کھلاڑی؛ رونالڈو




انہوں نے ۲۰۱۴ میں غزہ پر اسرائیلی حملے کے بعد ایک ملین پانچ لاکھ ڈالر میں اپنا سونے کا جوتا فروخت کر کے غزہ کے بچوں کی مدد کر دی۔



خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کے مطابق، کریسچن رونالڈو سنہ ۲۰۰۱ میں چالیس گول مار کر یورپ کے بہترین گول مارنے والے کھلاڑی معروف ہوئے جس کے بعد انہیں سونے کا جوتا بطور انعام میں دیا گیا لیکن رونالڈو نے اسے اپنے گھر میں رکھنے کے بجائے خیرات کرنے پر ترجیح دی۔
انہوں نے ۲۰۱۴ میں غزہ پر اسرائیلی حملے کے بعد ایک ملین پانچ لاکھ ڈالر میں اپنا سونے کا جوتا فروخت کر کے غزہ کے بچوں کی مدد کر دی۔
نیز انہوں نے سونے کا بال بھی فروخت کر کے لندن میں بچوں کے مفت آپریشن کروانے والے خیریہ کو ۶۵۱ ہزار ڈالر دے دئیے۔ انہوں نے شام کے جنگ زدہ بچوں کو ایک خط لکھ کر انہیں حقیقی ہیرو پہچنوایا اور انہیں یہ پیغام دیا کہ میں تمہارے ساتھ ہوں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ختم شد؍۱۰۳