یمن کے دفاعی سسٹم نے امریکی جاسوسی ڈرون مار گرایا




یمنی دفاعی سسٹم نے سعودی اتحاد کے جاسوسی ڈرون کو عسیر علاقے میں مار گرایا۔



خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کے مطابق، العالم نیوز ایجنسی نے خبر دی ہے کہ یمنی فضائیہ کے دفاعی سسٹم نے سعودی اتحاد کے اختیار میں امریکی جاسوسی طیارے کو مار گرایا ہے۔
گزشتہ روز بھی یمنی دفاعی سسٹم کے ذریعے صوبہ الحدیدہ میں سعودی فوج کے ایک ڈرون کو مار گرائے جانے کی خبر ملی۔
یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ سریع نے کہا کہ اس ڈرون نے یمن کی فضائی حدود کی خلاف کی جس کی وجہ سے اسے مار گرایا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ختم شد؍۱۰۳