اسرائیل میں حکومت کی تشکیل کے لیے کشمکش جاری




’’کاحول لاوان اتحاد ” نے حکومت کی تشکیل کے لیے لیکوڈ پارٹی سے اس شرط پر دوبارہ مذاکرات کرنے کا اعلان کیا ہے کہ وہ بعد از ایں مسلسل اسرائیل کے وزیر اعظم رہیں۔



خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کے مطابق، بینی گانٹز کی سربراہی میں’’کاحول لاوان اتحاد ” نے حکومت کی تشکیل کے لیے لیکوڈ پارٹی سے اس شرط پر دوبارہ مذاکرات کرنے کا اعلان کیا ہے کہ وہ بعد از ایں مسلسل اسرائیل کے وزیر اعظم رہیں۔
یہ ایسے حال میں ہے کہ لیکوڈ پارٹی کینیسٹ کے اراکین سے ۶۱ سیٹیں جوڑنے کے لیے دستخط جمع کر رہی ہے تاکہ نیتن یاہو کی سربراہی میں ایک بار پھر حکومت تشکیل دے سکے۔
نئی حکومت تشکیل دینے اور تیسرے انتخابات سے بچنے کی کوشش کرتے ہوئے، اسرائیلی سرکاری میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ ’’کاحول لاوان‘‘ پارٹی نے لیکوڈ پارٹی کے عملے کو خط لکھ کر ماضی کے مذاکرات کی ناکامی اور مستقبل میں مذاکرات کرنے سے انکار کا حوالہ دیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ختم شد؍۱۰۳