بایگانی‌های انٹرویو - خیبر

زمرہ: انٹرویو

کیا “زکریا” کی شہادت امام زمانہ(عج) کے ظہور کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے؟

بعض نیوز ایجنسیوں اور سوشل میڈیا کے صارفین نے زکریا کی شہادت کو امام صادق علیہ السلام کی ایک حدیث پر تطبیق دیتے ہوئے اسے امام زمانہ (ع) کے ظہور کی نشانیوں میں سے ایک نشانی قرار دیا ہے۔ خیبر صہیون تحقیقاتی مرکز نے اسی حوالے سے حوزہ علمیہ قم کے استاد حجۃ الاسلام و المسلمین "احمد غلامعلی" سے گفتگو کی ہے۔

مکالمہ/امریکی سمجھتے تھے کہ انصار اللہ چھ مہینوں میں شکست کھائی گی/ الحدیدہ میں اسرائیلی اور فرانسیسی فوجیوں کی گرفتاری

سعودیوں اور اماراتیوں نے بہت سے امریکی، فرانسیسی، برطانوی، اسرائیلی اور مصری ہوابازوں کو بھرتی کرلیا ہے اور مصری ہواباز احتجاج کررہے ہیں کہ امریکی اور انگریز ہوابازوں کی تنخواہ 25000 ڈالر ہے، تو ان کی تنخواہ کیوں صرف 8000 ڈالر کیوں ہے؟

عرب حکمرانوں کی یہود نوازی کا مقصد اپنے تاج و تخت کا تحفظ

کٹھ پتلی اور وابستہ حکومتوں کی طرف سے یہودی ریاست کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کا اصل مقصد ان حکمرانوں کے لرزتے کانپتے تاج و تخت کا تحفظ اور اپنے اقتدار کی بقاء ہے؛ وہی تاج و تخت جو ابتداء میں بھی مغربی استعمار نے اسلامی امت کے مقدرات اور وسائل پر تسلط جمانے کے لئے انہیں عطا کیا تھا؛

مکالمہ/یمن میں سعودی عرب کی القاعدہ اور داعش سے ۲ ملین ڈالر کی ڈیل

یمن کے عوامی دستوں، کمیٹیوں اور مسلح افواج کے ترجمان نے یمن کے پانی سے نزدیک ہونے کے سلسلہ سے بیرونی طاقتوں کو وارننگ دیتے ہوئے سعودی عرب اور امارات کے داعش و القاعدہ کے ساتھ ایک جدید سمجھوتے کی اطلاع دی ہے ۔

عالمی صہیونیت کی نظریاتی اور عملی نشانیوں پر ایک نظر

یہ انتہا پسند گروہ جو اسلامی معاشرے میں پنپ رہے ہیں تکفیری گروہ ہیں جو اس سے پہلے اہل سنت اور وہابیت سے جنم لیتے تھے اب شیعوں میں بھی کام کیا جا رہا ہے اور شیعوں میں تکفیری ٹولہ کو سامنے لانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ شکست خوردہ جمہوریت کی پیداوار: امریکی تجزیہ نگار

ڈونلڈ ٹرمپ ایک شکست خوردہ جمہوریت کی پیداوار ہیں لیکن یہ ثقافتی اور تہذیبی بیماری اور یہ مرض ڈونلڈ ٹرمپ کا پیدا کردہ نہیں ہے؛ گوکہ ڈونلڈ ٹرمپ تقریبا امریکہ کے تمام مسائل اور مشکلات کی علامت ہے جو انسانی ہیئت میں مجسم ہوئی ہے

کیوں ہم فلسطینیوں سے زیادہ فلسطینی بنیں؟

امام خمینی(رہ) قائل تھے کہ تمام وہ لوگ جو کہتے ہیں کہ فلسطین بھی رہے اور اسرائیل بھی رہے یہ خائن ہیں۔ اسرائیل نام کی کوئی حکومت حتیٰ ایک کلومیٹر زمین پر بھی باقی نہیں رہنا چاہیے۔ اسلامی انقلاب کا اشعار یہ ہے کہ فلسطین فلسطینیوں کی جگہ ہے اور عیسائی اور یہودی فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ زندگی بسر کریں اور اپنے مقدس مقامات پر بھی جائیں لیکن جو ہزاروں کی تعداد میں باہر سے آ کر اس سرزمین پر قابض ہوئے ہیں وہ واپس جائیں۔

مکالمہ/واقعہ کربلا میں یہود و نصاریٰ کا کردار

یزید کی ماں عیسائی تھی ’میسون‘ اس کا نام تھا معاویہ نے یزید کی ماں کو اپنے دربار سے نکال کر اس کے قبیلے میں واپس بھیج دیا تھا، اس کی وجہ یہ تھی کہ وہ اپنے غلام سے ناجائز تعلقات رکھتی تھی اور یزید بھی انہیں ناجائز تعلقات کا نتیجہ تھا جو میسون اپنے غلام سے رکھتی تھی۔

مسئلہ فلسطین کا حل عالم اسلام کی مشکلات کی کنجی ہے: ڈاکٹر صفاتاج

مسئلہ فلسطین عالم اسلام کا بنیادی ترین مسئلہ ہے اور میرا عقیدہ ہے کہ جب تک مسئلہ فلسطین حل نہیں ہو گا دنیا کی مشکلات حل نہیں ہو سکتیں مجھے یقین ہے کہ اگر اسرائیل نہ ہوتا تو عراق، شام اور یمن کے بحران وجود میں نہ آتے۔

برصغیر میں کسی قسم کی مذہبی تفرقہ انگیزی صہیونیت کے مفاد میں ہے: ڈاکٹر سلطان شاہی

ہندوستان میں کسی بھی طرح کا مذہبی اختلاف چاہیے وہ مسلمانوں کے اندر آپسی طور پر ہو یا ہندو مسلم پلیٹ فارم پر ہو، یقینا صہیونیت کے فائدے میں ہے۔ صہیونی ہمیشہ اس کوشش میں رہتے ہیں کہ اس قسم کا اختلاف پیدا کرنے کے لیے کوئی نہ کوئی سوراغ ڈھونڈیں۔
عنوان 1 سے 41234 »