بایگانی‌های تازہ خبریں - خیبر

زمرہ: تازہ خبریں

آٹھ یورپی ممالک کا سلامتی کونسل میں اسرائیل کو انتباہ

برطانیہ، فرانس، جرمنی، اٹلی، سوئیڈن، بلجیئم، پولینڈ اور ہالینڈ نے مشترکہ بیان میں انتباہ دیا ہے کہ غرب اردن کے علاقے خان الاحمر کو تباہ کرنے کے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے۔

برطانیہ نے ایک بار پھر طفل کش صہیونی ریاست سے اپنی وفاداری کا اعلان کر دیا

برطانوی وزیراعظم نے صیہونی لابی کی ضیافت میں ایک بار پھر اسرائیل کی ناجائز حکومت کے ساتھ اپنی وفاداری کا اعلان کیا ہے۔

صہیونی فوج کی تازہ جارحیت، دو فلسطینی نوجوان شہید

صہیونی فوج نے اپنی تازہ جارحیت میں غزہ کی پٹی کے شمالی علاقے میں فائرنگ کر کے دو فلسطینی نوجوانوں کو شہید کر دیا ہے۔

یہودی نسل پرستانہ قانون نے صہیونی ریاست کے قبیح چہرے کر بے نقاب کر دیا

اسرائیلی امور ماہر فلسطینی دانشور نے کہا ہے کہ ایک ماہ قبل اسرائیلی کنیسٹ نے ایک متنازع قانون منظور کر کے صہیونی ریاست کو دنیا بھر کے یہودیوں کا قومی وطن قرار دیا جبکہ اسرائیل میں بسنے والے غیر یہودیوں کو دوسرے اور تیسرے درجے کا شہری قرار دیا ہے۔

صہیونی ریاست نے بشار الاسد کو قتل کی دھمکی دے دی

صہیونی ریاست کی وزارت جنگ نے شام کے صدر بشار اسد کی اقامت گاہ، دمشق کے بین الاقوامی ہوائی اڈے اور شامی فوج کے ٹینکوں کی چند تصویریں شائع کرنے کے بعد شام کے صدر بشار اسد کو قتل کرنے کی دھمکی دی ہے۔

سعودی عرب فلسطین مخالف امریکی کشتی میں سوار

سعودی عرب کے ویزے کے حصول کے لیے فلسطینی پناہ گزینوں کے پاس فلسطینی اتھارٹی کا جاری شدہ پاسپورٹس ہونا چاہیے ورنہ انہیں ویزہ جاری نہیں کیا جائے گا۔

شام؛ صوبہ درعا میں داعشی ٹھکانے سے اسرائیلی اسلحہ برآمد

شامی فوج نے اس ملک کے صوبے درعا میں فوجی آپریشن کے دوران داعشی دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے ایک بار پھر اسرائیلی اور یورپی ہتھیار اور آلات برآمد کئے ہیں۔

امریکہ نے فلسطینی سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا

امریکہ نے فلسطین کے ساتھ ظالمانہ رویہ جاری رکھتے ہوئے فلسطینی سفیر کا ویزا منسوخ کر کے انہیں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔

شام بین الاقوامی ہوائی اڈے پر یہودی ریاست کا ناکام میزائل حملہ

شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس ’سانا‘ کے مطابق شامی فوج نے دمشق کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اسرائیل کے میزائل حملے کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔

صہیونی ریاست نے خان الاحمر کے قریب پانچ مکانات مسمار کر دئیے

اسرائیل کی سول ایڈمنسٹریشن اور فوج نے ایک مشترکہ کارروائی کے دوران مقبوضہ بیت المقدس ’الخان الاحمر‘ کے قریب فلسطینی شہریوں کے قائم کردہ پانچ عارضی مکان مسمار کر دیے۔
عنوان 1 سے 3212345 » 102030...آخری »